ڈریم ھوم نمائش. پاک چائنہ دوستی مرکز اسلام آباد

اسلام آباد اسلام آباد میں جنگ میڈیا گروپ نے تین روزہ" ڈریم ھوم " نامی ایکسپو پاک چائنہ دوستی مرکز میں منعقد کی ھے. منسٹری اطلاعات کے وزیر مریم اورنگزیب اس کا افتتاح فرمائیں گئی. اس نمائش میں معروف ڈویلپرز اور مارکیٹنگ کمپنیوں اور ارکیٹیٹ نے سٹال لگائے ھیں اس نمائش کی یہ بھی خوبصورتی ھے اس میں سٹال لگانے والی کمپنیاں پچاس فیصد تک خصوصی چھوٹ کی پیش کش کر رھی ھیں اسکے علاوہ بہت سے انعامات اور ایوارڈ بھی دئیے جائیں گے. اس نمائش میں عام شہریوں کو گھر بنانے کے متعلق اور نیا گھر خریدنے سے پہلے کیا کرنا چاہئے اس کی اگاھی حاصل ہوگئ. اور اچھے بلڈرز سے بھی رابطہ ھوگا