illegal housing schemes - Rawalpindi Development Authority (RDA)

pakeproperty_1532338745.jpg

illegal housing schemes - Rawalpindi Development Authority (RDA) راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے غیرقانونی اور بغیر این او سی کے والی کالونیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ھے راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے تمام متعلقہ محکموں کو بھی لیسٹ فراھم کر دی ھے اور پہلی دفعہ یہ اس لیسٹ میں اسٹیٹ بینک کو بھی شامل کیا گیا ھے. تاکہ ڈیلپرز اور بلڈر کو جرمانہ کیا جائے. اور اسی لیسٹ کے ساتھ پیمرا کو بھی ایک لیٹر جاری کیا گیا ہے اس کے اندر اس بات پر زور دیا گیا ھے کہ ایسی کسی بھی رھائشی سکیم کا اشتہارات نہیں چلنے چاھیں. پیمرا ان اشتھارات کو روکے تاکہ شہریوں کو کسی بھی دھوکہ دھی سے بچایا جا سکے. راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اس عمل کو عوام نے بہت سراہا ھے.

Business Cards

  • Business Cards
  • Business Cards
  • Business Cards
  • Business Cards
  • Business Cards

Our Sponsors